Advertisement

WASIF LINES ~~ Patience, Circumstances (حالات، صبر)

WASIF LINES ~~ Patience, Circumstances (حالات، صبر) ایک آدمی وطن چھوڑ کے چلا گیا، کہتا ہے جی حالات اچھے نہیں ہیں۔ درویش سے مِلا کہتا میں جا رہا ہوں۔ کہتا اچھا فلاں وطن جارہے ہو اُس کے اللہ کو میرا سلام کہنا۔ او جی اللہ تو ایک ہی ہے، ایک ہی ہے تو اِدھر حالات ٹھیک نہیں ہوتے تیرے۔ضرور وہاں جاتا، یہاں بیٹھ آرامصبر کرنے والے کا ،کسی مقام کا نام نہیں ہے۔ اللہ کیا ہے، تیرے حال کا نام ہے۔تیری مسافرت کا نام نہیں ہے، تیرے کسی عمل کا نام نہیں ہے، تیرے حال کا نام ہے۔ وہ چاہے تو ازخود اپنا جلوہ دِکھا دے۔چاہے تو تلاش کرنے والوں کو مدتوں گزر گئیں، نہ مِلا۔کبھی چاہے تو سونے والے کو دے دے، کبھی جاگنے والے کو محروم رکھے۔ اُس کی مرضی کی بات ہے۔ مثال دیتا ہوں نا، تب آپ کو بات سمجھ آئے گی۔ ساری کروڑوں سال کی عبادت شیطان کی ابلیس کی۔ غلطی ہو گئی نا۔تو غلطی ہو گئی تو اُس وقت توبہ کا سفر نہیں دیا۔ آدمؑ سے بھی غلطی ہو گئی توبہ کا سفر ساتھ دے دیا۔ پہلا کام آدمؑ نے، بڑے دانا تھے نا۔ ربنا ظلمنا انفسنا۔۔۔ اللہ تعالٰی معافی دے دے، خیر خیریت ہو جائے۔ انہوں نے کہا چلا واپس آ جا مہربانی ہو گئی۔اور شیطان کو بحث میں ڈال دیا۔ شیطان کو گمراہ کرنے والا تو اور کوئی شیطان نہیں تھا نا، گمراہی تو تھی نہیں اُس سے پہلے۔ ایک راز ہے کروڑوں سال کی عبادت او گئی۔ اب یہ بات ایک راز ہے، اور اب دیکھو مسلمان معاشرہ میں پہلے بھی بتا رہا ہوں۔اسلام سے قبل کا معاشرہ تباہ حال، آزردہ، پریشان حال،بڑا بُرا حال اور اللہ تعالٰی،۔۔۔ اِس کو تباہ کرنا چاہیے تھا ایسے ماحول کو ظالم تھا نا معاشرہ۔ اللہ تعالٰی نے تباہ کرنے کے بجائے کہا چلو، اِن کے اوپر سب سے بڑی رحمت بھیج دی جائے۔بلکہ رحمت اللعالمینؐ کو بھیج دیا۔ تباہ ہونے کے قابل معاشرے پر رحمت بھیج دی۔ تو اِس لیے کبھی ہم تباہ ہونے کے قابل ہوتے ہیں تو اُس کی رحمت آ جاتی ہے۔ یہ سفر کا نام نہیں ہے، میں کسی تلاش کی دعوت نہیں دے رہا ہوں۔میں کہتا ہوں تم تلاش چھوڑ دو۔تلاش غلط کرتے ہو آپ عام طور پر۔ خواہش بھی چھوڑ دو، تلاش بھی چھوڑ دو، بیٹھ جاؤ، دیکھو آپ خود بخود چل کر آ جائے گا۔ وہ جانتا ہے نا، تم کہاں جاؤ گے ڈھونڈنے کیلئے اُس کو۔ کہ کوئی ایسی جگہ بتا دے جہاں خدا نہ ہو۔ تو پھر میں اُس کو تلاش کرنے جاؤں۔ہر جگہ ہے تو پھر بتاؤ، یہاں کہاں نہیں ہے۔
بِٹھا کے دِل میں اُسے اُس کی ہی نماز پڑھو
اب یہ مقام ہے۔
اُسی کے گھر ہی کو کعبہ بنا کے دیکھ تو سہی۔ اُس کو کعبہ بناؤ، اب اپنے اندر ہے وہ۔ اور اُسی کو پکارو، تو بات سمجھ آ جائے گی۔لیکن مقید نہیں ہے یاد رکھنا۔ ہے بھی سہی لیکن نہیں بھی۔محدود نہیں ہے۔ اللہ تعالٰی کو ڈھونڈنا آسان ہے۔ اللہ تعالٰی کے حبیبؐ کی محبت جو ہے نا اِس میں تھوڑا احتیاط چاہیے۔تھوڑا نہیں بہت ساری احتیاط چاہیے۔ کیونکہ یہ ادب کا مقام ہے اور مقام ہے۔ اِس میں بہت پاکیزگی اور تقدس کی بات ہے۔ اِس میں سانس بھی آہستہ لینے والی بات ہے۔ آواز بھی اونچی نہ ہو ورنہ اعمال کے ضائع ہونے کا اندیشہ ہے۔ اللہ سے آپ باتیں کر سکتے ہو بے باک بھی۔اسلیئے توجہ کے یہ طریقے ہیں، توجہ آپ دنیا کی کم کر دو، آسان ہو جائے گا۔ اور اللہ تعالٰی خود ہی توجہ مہربانی فرمائے گا۔اور توجہ کی طرف متوجہ ہونے کی بات کیا ہے۔ اُس سے کام تو نہیں لینے آپ نے، کام نہ لینا آپ، توجہ برائے توجہ، عبادت برائے عبادت۔قُرب برائے قُرب
تقرب برائے تقرب
For Official Website::: ___
Online BookShop:::

Shab Chiragh (Urdu Poetry) 1978
Kiran Kiran Sooraj (Aphorism) 1983
The Beaming Soul (English Version of Kiran Kiran Sooraj) 198?
Dil Darya Samundar (Essays) 1987
Qatra Qatra Qulzum (Essays) 1989
Ocean in Drop (English version Of Qatra Qatra Qulzam) 19??
Harf Harf Haqeeqat (Essays) 1994
Bharay Bharolay (Punjabi Poetry) 1994
Shab Raaz (Urdu Poetry) 1994
Baat Say Baat (Aphorism) 1995
Gumnam Adeeb (Letters) 19??
Mukalama (Dialogue, Speeches & Interview) 19??
Ziker-e-Habeeb (Na'tia Poetry) 2004
Dareechay (Aphorism) 2004
WasifYat (Essays) 2013
Kulyat-e-Wasif Ali Wasif (Poetry) 2014
Aqwaal-e-Wasif Ali Wasif Ka Encyclopedia 2014
Guftgoo (Questions & Answers Series – 30 volumes)
Guftgoo 1–5 (volume 1) 2015
Guftgoo 6–10 (volume 2) 2015
Guftgoo 11–15 (volume 3) 2015
Guftgoo 16–20 (volume 4) 2015
Guftgoo 21–25 (volume 5) 2015

محفلِ گفتگو
حضرت واصف علی واصف رح
Hazrat WASIF ALI WASIF Reh ...

WASIF ALI WASIF BOOKS
WASIF ALI WASIF POETRY
WASIF ALI WASIF KALAM
WASIF ALI WASIF GUFTUGU
WASIF ALI WASIF LECTURES
WASIF ALI WASIF QUOTES
WASIF ALI WASIF NAAT
WASIF ALI WASIF AQWAL
WASIF ALI WASIF LINES
WASIF ALI WASIF SUFISM

WASIF ALI WASIF,WASIF ALI WASIF LECTURES,WASIF ALI WASIF BAYAN,WASIF ALI WASIF POETRY,WASIF ALI WASIF KALAM,QASIM ALI SHAH,QASIM ALI SHAH LECTURES,BANO QUDSIA,ASHFAQ AHMED,SAHIBZADA KASHIF MAHMOOD,PINDSULTANI,ATTOCK LAHORE,SUFISM WASIF ALI WASIF,Shab e Raaz,Shab e Chiragh,Qatra qatra qulzum,Harf harf haqeqat,Kiran kiran suraj,Dil darya samundar,Guftagu,Bharay Bharolay,Data darbar,Ghareeb Nawaz,Wasif lines,WASIF ALI WASIF LINES,PAKISTAN,

Post a Comment

0 Comments