خیبر پختونخوا کے پسماندہ شہر ڈیرہ اسماعیل خان میں سوشل میڈیا پر برقہ جرنلسٹ کا چرچہ ہے۔ شعبہ صحافت کی طالبہ صابحہ شیخ برقعہ اور نقاب اوڑھ کر صحافت کرتی ہیں ۔ قدامت پسند معاشرے میں خاتون کا برقعے میں میڈیا کے لیے کام کرنا چینلج سے کم نہیں ہے لیکن یہی برقعہ اب ان کی وجہ شہرت بن چکا ہے ۔ ڈیرہ اسماعیل خان میں ہمارے ساتھی بلال احمد نے برقعہ جرنلسٹ سے ملاقات کی۔ CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu :

0 Comments