Advertisement

Lightning In About 100 Villages of Deepalpur And Adjoining Areas Closed For The Last 48 Hours

Lightning In About 100 Villages of Deepalpur And Adjoining Areas Closed For The Last 48 Hours Lightning of about 100 villages in and around Dipalpur and its surrounding area closed for the last 48 hours.
Uch News
دیپال پور کے تاریخی گاؤں تلہ کمبوہ. پیر گودھا. کیری والا وینڈلہ جاگیر. فضل گڑھ سمیت چھوٹے بڑے تقریباً 100 دیہات کے قریب کی بجلی بجلی کے پول گرنے سے پچھلے 48 گھنٹے سے بند

بجلی بند ہونے سے علاقہ بھر کے لوگ پانی کی بوند بوند کو ترس گئے پانی نہ ہونے سے نمازی حضرات کو شدید مشکلات کا سامنا
اطلاع کے باوجود واپڈا ملازمین کا کام سست روی کا شکار جبکہ علاقہ مکینوں نے ہنگامی بنیادوں پر کرنے کا مطالبہ کر دیا
شدید گرمی اور حبس سے علاقہ مکین پریشان ایس ای اوکاڑہ مہر اللہ یار لمبی تنہ کر سو گئے
ایکسین دیپال پور سے رابطہ کرنے ایکسین دیپال پور ملک شاہد ایک مہینہ چھٹی پر چلے گئے
علاقہ مکینوں کا چیف لیسکو سے فوری نوٹس لے کر بجلی بحال کرنے کا مطالبہ

Hours

Post a Comment

0 Comments